اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے خودکشی کر لی - EVERYDAY NEWS

EVERYDAY NEWS

EVERYDAY NEWS,World News, International News, Latest International News, World News Headlines, World Breaking News, World News,City Everyday News in English & Urdu Get the latest international Everyday news and world events from Asia, Europe, the Middle East, and more. See Everyday world news & City News photos and videos at https://everyday-news1.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, April 3, 2020

اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے خودکشی کر لی

اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے خودکشی کر لی

شہری سے خودکشی سے قبل وزیراعظم کو لکھا گیا خط برآمد

اسلام آباد( تازہ ترین اخبار۔3 اپریل 2020ء)

وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے خود کو آگ لگانے والا شہری دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری نے خودکشی کر لی۔

خود سوزی کرنےوالے شخص کا قریبی عزیز اسپتال میں زیر علاج تھا۔شہری کو شکوہ تھا کہ اس کے علاج میں غفلت برتی جا رہی ہے۔خودکشی سے قبل شہری نے وزیراعظم کے نام خط بھی لکھا تھا۔

 

خط میں شہری نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی حالت بہتر نہیں۔ذرائع کے مطابق شہری نے خط میں لکھا کہ میرا قصور بس اتنا ہے میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا اور لوگوں سے مانگا۔مزید لکھا

 کہ  جواد احمد عباسی نامی سیاستدان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔جواد عباسی کے خلاف وزیر اعظم سیکرٹریٹ درخواست دی تھی جو سی پی او راولپنڈی کو مارک کی گئی تھی۔ جواد احمد عباسی کے خلاف پیر ودائی تھانہ گیا لیکن کاروائی نہ کی گئی۔ میرے اوپر 20 لیٹر شراب کا جھوٹا پرچہ بھی کروا دیا گیا۔

 

 

No comments:

Post a Comment

Bureaucrat tells how to end lockdown, leash corona

Bureaucrat tells how to end lockdown, leash corona   ISLAMABAD: As decision-makers are weighing different options to contain the spre...

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here