گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی - EVERYDAY NEWS

EVERYDAY NEWS

EVERYDAY NEWS,World News, International News, Latest International News, World News Headlines, World Breaking News, World News,City Everyday News in English & Urdu Get the latest international Everyday news and world events from Asia, Europe, the Middle East, and more. See Everyday world news & City News photos and videos at https://everyday-news1.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, April 4, 2020

گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی

گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی

میڈیکل سٹورز اور سپرمارکیٹ میں 55 فیصد، ریٹیل اور تفریحی مقامات پر 70 فیصد نقل وحرکت میں کمی دیکھنے میں آئی

اسلام آباد ( اخبار تازہ 4 اپریل 2020ء )
 
گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی ہے، پاکستان میں ریٹیل اور تفریحی مقامات پر عوامی نقل وحرکت میں70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے تیزی کے ساتھ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ 

 دنیا کے زیادہ تر ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ گوگل کی پاکستان میں نقل وحرکت کے حوالے انکشاف کیا گیا ہے کہ تفریحی مقامات اور دیگر جگہوں پر عوام کی نقل وحرکت 70 فیصد تک کم ہو گئی ہے۔ 

رپورٹ میں ریسٹورانٹ ، کیفے،شاپنگ سینٹرز ، سنیما سمیت لائبریری اور دیگر مقامات شامل ہیں۔ میڈیکل سٹورز اور سپرمارکیٹس میں عوامی نقل و حرکت میں 55 فیصد کمی آئی ہے۔
 
پارکس میں آنے والے افراد کی تعداد میں45 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

18 فیصد لوگ گھروں میں رہ رہے ہیں ، پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال میں 62 فیصد کمی ہوئی ہے۔

 

 

No comments:

Post a Comment

Bureaucrat tells how to end lockdown, leash corona

Bureaucrat tells how to end lockdown, leash corona   ISLAMABAD: As decision-makers are weighing different options to contain the spre...

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here