نواز شریف اورمریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کا تحریری فیصلہ جاری
ریفرنس کے بغیر کیس کی سماعت کرنا عدالتی وقت کا ضیاع ہے.احتساب عدالت
لاہور( اخبارتازہ ترین-۔04 اپریل۔2020ء)
لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے.
احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے یہ تحریری فیصلہ جاری کیا عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہوچکی ہے.


No comments:
Post a Comment